بھارت میں یہی صورتحال ہوتی تو کوئی کھیلنے سے منع نہیں کرتا، عثمان خواجہSeptember 23, 2021ویب ڈیسک0 انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان منسوخ ہونے آسٹریلیوی کرکٹرعثمان خواجہ بھی پاکستان کے حق میں بول پڑے۔