رضوان کو آئی سی سی ٹی 20 ٹیم آف دی ائیر کی کیپ مل گئیMarch 4, 2023ویب ڈیسک0 محمد رضوان کو کیپ قذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل میچ سے پہلے پی سی بی کی جانب سے دی گئی۔