آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ، بھارت نے پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دیدیFebruary 12, 2023ویب ڈیسک0 بھارت نے پاکستان کی جانب سے دیے گئے 150 رنز کے ہدف کو 19 ویں اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔