شہباز شریف نے بونیر کے طالبعلم کا دل جیت لیا، وزیراعظم کی کرسی پہ بٹھا دیاJuly 11, 2023Fahad Bin Shakir0 یونیورسٹی آف بونیر کے طالبعلم رحمان علی کے والد محنت کش ہیں اور کراچی کی ایک ہوٹل پہ کام کرتے ہیں۔