آئندہ جمعےکویوم توبہ اور رحمت کے طور پرمنانےکافیصلہApril 20, 2020ویب ڈیسک0 علمائے کرام کے وفد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقا ت کی ہے جو کامیاب رہی۔ علمانے وزیراعظم کے موقف کی تائید کی اور کاوشوں کو خرا ج تحسین پیش کیا