کراچی: پی پی نے پی ایس 88 کا ضمنی انتخاب بھی جیت لیاFebruary 17, 2021نیوز ڈیسک0 پی پی کے امیدوار یوسف مرتضیٰ بلوچ نے 24 ہزار 251 ووٹ لے کر کامیابی اپنے نام کی ہے۔