کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی وطن واپسی علیحدہ علیحدہ ہوگیJuly 6, 2019ویب ڈیسک0 وطن واپسی کے بعد قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد سمیت دیگر کھلاڑیوں نے علیحدہ علیحدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرنے کا عندیہ دیا ہے۔