نوبیل انعام برائے طب 2020 کا اعلان کر دیا گیاOctober 5, 2020ویب ڈیسک0 امریکہ سے تعلق رکھنے والے طبی ماہرین الٹر، ہیوگٹن اور رائس کو نوبل انعام ہیپاٹائٹس سی وائرس کی دریافت پر دیا گیا ہے۔