پنجاب: ہوم آئیسو لیشن کیلئے قواعد و ضوابط جاریMay 10, 2020ویب ڈیسک0 جس مریض میں کورونا کی ہلکی علامات ہوں گی وہی ہوم قرنطینہ کا اہل ہوگا،وم آئیسولیشن میں مریض روزانہ اپنی صحت کے متعلق اپڈیٹس محکمہ صحت کو بھجوانے کا پابند ہوگا