ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں میں اضافہ: وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144نافذSeptember 12, 2019محمد ظریف0 ضلعی انتظامیہ نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں کھلے عام گاڑیوں کو دھونے اور پانی گلیوں اور شاہراوں پر بہانے والوں کے خلاف کارروائی کیجائے گی۔