گیس 200 فیصد مہنگی کرنے کا فیصلہJune 25, 2019جاوید سومرو0 پیٹرولیم ڈویژن نے یکم جولائی سے گھریلو صارفین کے لیے گیس کے نرخوں میں کم سے کم پچیس فیصد اور زیادہ سے زیادہ دو سو فیصد اضافہ تجویز کیا ہے ۔