مضر مواد کی روک تھام، ٹک ٹاک کا سوشل میڈیا الائنس تشکیل دینے کا مطالبہSeptember 23, 2020ویب ڈیسک0 ٹک ٹاک کی جانب سے یہ تجویز اس وقت سامنے آئی ہے جب رواں ماہ ایک شخص نے فیس بک پر خودکشی کر لی تھی۔