سائنسدانوں نے ممکنہ طور پر گنجے پن کا علاج دریافت کر لیاApril 3, 2021ویب ڈیسک0 ریسرچرز نے تناو کے باعث بال کھو دینے والے چوہوں میں GAS6 پروٹین داخل کیا جسکے بعد ان پر بال اگنے کا عمل شروع گیا۔