امیدواروں کی بڑی تعداد نے کاغذات جمع کرادیے ، گلگت بلتسان قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 15 نومبر کو ہونگے
امیدواروں کی بڑی تعداد نے کاغذات جمع کرادیے ، گلگت بلتسان قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 15 نومبر کو ہونگے
پی پی رہنما فرحت اللہ بابر کے مطابق خواتین اور ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشستوں کے لیے امیدوار 28 ستمبر تک درخواستیں ارسال کریں
امید کرتے ہیں کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان کے انتخابات میں دھندلی کی مرتکب نہیں ہوگی، احسن اقبال