گلوکار عاصم اظہر نے اپنی شادی کا پلان بتادیاJuly 6, 2020ویب ڈیسک0 “تم تم” گانا ریلیز کرنے والے عاصم اظہر کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کام میں سو فیصد نتیجہ دینے کے قائل ہیں