گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں شاہد آفریدی کی دھواں دار بلے بازیJuly 29, 2019ویب ڈیسک0 بوم بوم آفریدی نے 40 گیندوں پر 10 چوکوں اور پانچ فلک شگاف چھکوں کی بدولت 81 رنز کی شاندار اننگز کھیلی