مجسمہ مسمار نہیں کیا گیا بلکہ ماہرین کی مدد سے مجسمہ بہتر انداز میں بنا کر دوبارہ نصب کیا جائے گا, ڈائریکٹر پی ایچ اے

مجسمے کی تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہے اور ملک کے نامور صحافی اس پر تبصرے بھی کر رہے ہیں