آسٹریلیا: دلکش تصاویر بنانی ہیں تو گلابی پانی والی جھیل پہ آئیںMarch 31, 2021ویب ڈیسک0 خوبصورت تصاویر اور سیلفیاں بنانے کے دلدادہ افراد کی تلاش گلابی پانی والی جھیل پہ آکر ٹھہر سی گئی ہے۔