بھارت: سات ہزار انجینئرز کی سینٹری ورکرز کی آسامیوں کیلئے درخواستیںNovember 29, 2019ویب ڈیسک0 10 سال سے کنٹریکٹ پر نوکری کرنے والے سینٹری ورکرز نے بھی مذکورہ بالا آسامیوں کے لئے درخواستیں جمع کرائی ہیں۔