ویرات کوہلی کو گاڑیاں دھونا مہنگا پڑ گیاJune 8, 2019ویب ڈیسک0 بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان کے خلاف پڑوسی نے شکایت درج کرائی تھی کہ وہ پینے کے پانی سے گاڑیاں دھو کر ہزاروں لیٹر ضا ئع کرتے ہیں۔500 روپے کا جرمانہ عائد کردیا گیا۔