ڈاکٹرز کہتے ہیں کہ بروقت تشخیص اور علاج سے گردوں کی بیماری سے چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے۔
ڈاکٹرز کہتے ہیں کہ بروقت تشخیص اور علاج سے گردوں کی بیماری سے چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے۔
دنیا بھر میں آج گردوں کی صحت سے متعلق آگاہی کا عالمی دن منایا جارہاہے ۔اس دن کو منانے کا مقصد لوگوں کو انسانی جسم میں گردے کی اہمیت سے روشناس کرانا اور اس کی بیماریوں سے بچنے کی آگاہی فراہم کرنا ہے۔