رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والی اقراء خالد کینیڈا کے انتخابات میں پھر کامیابOctober 25, 2019ویب ڈیسک0 اقرا ء خالد نے حالیہ انتخابات میں بھی کینیڈا کے علاقے مسیسوگا سے لبرل پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا اور بھاری اکثریت سے رکن اسمبلی منتخب ہوئیں۔