کیتھیڈرل میں ’پیشن آف کرائسٹ‘ جیسی نادر اشیا بھی موجود ہیں۔ یہ وہ ہولی کراؤن آف تھورن کے کراس کا ٹکڑا ہے جو حضرت عیسیٰؑ نے صلیب پہ چڑھتے ہوئے پہن رکھا تھا۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشورہ دیا کہ پیرس کے تاریخی گرجا گھر میں ہونے والی آتشزدگی سے نمٹنے کے لیے فلائنگ واٹر ٹینکر کا استعمال کیا جائے۔