عمران خان: عید پر سانپ کی کھال سے تیار کردہ چپل پہنیں گے؟June 1, 2019ویب ڈیسک0 امریکی سانپ کی کھال ان کے ایک فین نعمان نے امریکہ سے بھجوائی ہے اور اسے چپل کی شکل دے رہے ہیں مشہور زمانہ ’کپتان چپل‘ بنانے والے نورالدین چاچا، جو پشاورمیں مقیم ہیں۔