وزیراعلیٰ سندھ کا 21 ستمبر سے کراچی میں خصوصی صفائی مہم شروع کرنے کا اعلانSeptember 17, 2019سید سبط حسان رضوی0 پہلے مرحلے میں کورنگی بروکس چورنگی سے کورنگی کریک تک گرین بیلٹ کو ماڈل۔کے طور پر پیش کیا جائے گا۔