راشد خان کے آنے سے ہماری باولنگ اور مضبوط ہو گئی، سہیل اخترFebruary 16, 2021دانش علوی0 شاہین شاہ آفریدی کو آرام دے رہیں، جب ضرورت ہوئی انہیں ٹریننگ کرائیں گے، وہ پاکستان کا اثاثہ ہیں کوشش ہو گی ان پر زیادہ دباؤ نہ ڈالیں۔کپتان لاہور قلندرز