کورونا وائرس: سندھ کے تعلیمی اداروں سمیت کوچنگ سینٹرز 15 مارچ تک بند رہیں گےMarch 1, 2020ویب ڈیسک0 تعلیمی اداروں کی بندش کا بنیادی مقصد کورونا وائرس کو مزید پھیلنے سے روکنا ہے، وزیراعلیٰ سندھ