کوسووہ مقبوضہ بیت المقدس میں سفارتخانہ کھولنے والا پہلا یورپی اسلامی ملکMarch 15, 2021ویب ڈیسک0 کوسووہ وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق سفارتخانہ کھولے جانے کا اقدام اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کے بعد اٹھایا گیا ہے۔