ہمارا مسئلہ وسائل کی دستیابی نہیں،ترجیحات کو درست کرنا ہے: جنرل باجوہSeptember 1, 2020ویب ڈیسک0 چیف آف آرمی اسٹاف نے کراچی کا فضائی جائزہ لیا،کور ہیڈ کوارٹرز میں صورتحال پر بریفنگ دی گئی، آئی ایس پی آر