صدر مملکت کی علما سے کورونا احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کرانے کی اپیلMay 1, 2021ویب ڈیسک0 علما لوگوں کو ماسک پہننے اور وبا کی روک تھام کیلئے حکومت کیساتھ تعاؤن کی تلقین کریں، عارف علوی