پنجاب حکومت کی چکوال کے حکومتی ارکان پر خصوصی نوازشاتJuly 23, 2020ویب ڈیسک0 ہم نیوز کو موصول دستاویزات کے مطابق قواعد میں ترامیم کے بعد 1 ارب 20 کروڑ کے فنڈ سے سوئی گیس کے منصوبوں کی تکمیل ہو گی