شعیب ملک سی پی ایل 2019 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کے کپتان مقررOctober 13, 2019ویب ڈیسک0 قومی ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک کو کیریبیئن پریمیئر لیگ 2019 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔