قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا سابق کپتان مصباح الحق کے کوچ بننے پر خوشی کا اظہارSeptember 4, 2019دانش علوی0 پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے مصباح الحق کے ہیڈ کوچ بننے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔