سعودی عرب: کرپشن کیخلاف کریک ڈاؤن، 241 افراد گرفتارMarch 16, 2021ویب ڈیسک0 مشتبہ افراد میں وزارت داخلہ، صحت، میونسپل، دیہی امور، ہاؤسنگ، تعلیم، انسانی بہبود، سوشل ڈیولپمنٹ، کسٹم اور پوسٹل کے ملازمین شامل ہیں۔