حالیہ بارشوں کے باعث لاہور شہر میں دیواریں اور چھتیں گرنے کے 23 واقعاتJuly 27, 2019طلحہ سعید0 عمارتیں زمین بوس ہونے، شارٹ سرکٹ اور کرنٹ لگنے کے واقعات میں لگ بھگ 20افراد جان کی بازی ہار گئے۔