کرتار پور راہداری افتتاحی تقریب: بھارت سے کون سی شخصیات پاکستان آرہی ہیں؟November 8, 2019ویب ڈیسک0 بھارتی میڈیا کا 30 رکنی وفد بھی کرتاپور راہداری کی افتتاحی تقریب کی کوریج کرے گا۔ غیرملکی سفارتکار اور دیگر شخصیات بھی تقریب میں شریک ہوں گی۔