میئرکراچی، کے ایم سی اور دیگر ادارےفٹ پاتھوں پرتجاوزات فوری ختم کرائیں، عدالتOctober 22, 2019ساجد اعوان0 عدالت نے ہدایت کی کہ کے ایم سی اور ڈی ایم سیز حدود کے جھگڑے کے بجائے اپنے اپنے کام کریں۔