بارشوں کا نیا سسٹم ملک میں داخل، خشک سردی ختم ہونے کی نویدJanuary 4, 2019ویب ڈیسک0 محمکہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کا نیاسسٹم ملک میں داخل ہو چکا ہے جسے میدائی علاقوں میں برسات سے خشک سردی کی لہر جزوی طور پر ختم ہو جائے گی