سندھ حکومت سے افہام و تفہیم سےکچھ معاملات طے پاگئے ہیں، چیئرمین کراچی تاجر اتحاد
سندھ حکومت سے افہام و تفہیم سےکچھ معاملات طے پاگئے ہیں، چیئرمین کراچی تاجر اتحاد
آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے کراچی تاجر ایکشن کمیٹی کو دوبارہ فعال کردیا گیا ہے۔
مارکیٹیں جلد کھلنے اور جلد بند ہونے سے بجلی کی بچت ہوگی، تاجر رہنما