جس صوبے سے اچھی تجویز آئی، حکومت عمل کرے گی: وزیر خارجہMarch 22, 2020ویب ڈیسک0 بیرون ملک سے ڈیڑھ سےدو لاکھ لوگ پاکستان آنا چاہ رہے ہیں، اگر ایک دم لوگ آئے تو کہاں ٹھہرائیں گے، شاہ محمود قریشی