کراچی: مسلح ڈاکوؤں نے سابق رکن اسمبلی کامران اختر کو لوٹ لیاOctober 21, 2020ویب ڈیسک0 دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار مسلح افراد نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کو نقدی، موبائل فون اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا۔