لاہور: شاہی قلعے میں مہندی، والڈ سٹی کی ایف آئی آر کے لیے درخواستJanuary 10, 2020ویب ڈیسک0 فاطمہ فرٹیلائزر کمپنی نے شاہی کچن میں کارپوریٹ ڈنرکرنے کی اجازت طلب کی لیکن خلاف ورزی کرتے ہوئے رسم حنا منعقد کرلی۔