امریکہ: شکاگو کے کارخانے میں فائرنگ، چھ ہلاک پانچ زخمیFebruary 16, 2019ویب ڈیسک0 فائرنگ کی اطلاع پر پولیس بروقت جائے وقوع پر پہنچی جس کے بعد فائرنگ کے تبادلے میں حملہ آور ہلاک ہو گیا۔