پی ٹی ایم کے خلاف شواہد پارلیمنٹ میں پیش کرنے چاہئیں، جنرل (ر) امجد شعیبApril 29, 2019ویب ڈیسک0 اگر ایک ادارہ آپ کو بے لوث قسم کی مدد فراہم کر رہا ہے تو اس پر انگلیاں نہیں اٹھانی چاہئے، بلاول بھٹو نے ان معاملات پر سیاست تو کرنی ہے کیونکہ ان کا مسئلہ کچھ اور ہے، دفاعی تجزیہ کار