کراچی، بلدیہ میں پراسرار بیماری سے متعدد بچے جاں بحقJanuary 26, 2023ویب ڈیسک0 بچوں کی اموات کی تفتیش کے لیے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر کو روانہ کردیا گیا ہے، ڈی سی کیماڑی مختار علی ابڑو