پی ٹی اے نے غیر اخلاقی مواد نہ ہٹانے پر پانچ ایپلیکیشنز بلاک کر دیںSeptember 1, 2020نعمان مقصود0 ایپلی کیشنز میں ٹنڈر، ٹیگڈ، اسکاوَٹ، گرینڈر اور سےہائے کو بلاک کیا گیا ہے، پی ٹی اے