صحافیوں نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کا بائیکاٹ کر دیاJanuary 2, 2019جاوید سومرو0 وفاق وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کی جانب سے سوال پر سخت الفاظ استعمال کرنے پر صحافیوں نے پریس کانفرنس کا بائیکاٹ کر دیا۔