جامعات کی بھرمار اور ڈگریوں کا کیس، ایچ ای سی سے جواب طلبMarch 14, 2019جاوید سومرو0 سپریم کورٹ میں نجی جامعات کی بھرمار، ڈگریوں اور گجرانوالہ میں خواتین اسکول پر تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔