ایل او سی کی خلاف ورزی: بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی طلبیAugust 15, 2019ویب ڈیسک0 دفتر خارجہ نے مؤقف اپنایا کہ بھارت کی جانب سے ہونے والی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی خطے کے لیے خطرہ ہے۔