کوہلو: لیویز کی کارروائی، بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمدSeptember 25, 2020ویب ڈیسک0 اسلحہ اور گولہ بارود زیر زمین چھپایا گیا تھا جسے صوبے میں تخریب کاری کے لیے استعمال کیا جانا تھا، ڈپٹی کمشنر کوہلو